Home > Latest Update > استقبالیہ پارٹی

جناب چوہدری اعجاز احمد کٹھانہ صاحب (چیئرمین انسانی حقوق کی فلاح و تحفظ پاکستان برائے آزاد کشمیر) کے اعزاز میں استقبالیہ پارٹی کا اہتمام کیا گیا جس میں مرکزی چیئرمین چوہدری محمد سرفراز، جنرل سیکرٹری ڈاکٹر جبین خان صاحبہ، لیگل ایڈوائزر ایڈووکیٹ فاطمہ ا نعم صاحبہ ،مرکزی چیف آرگنائزر چوہدری محمد اعظم، میڈیا ایڈوائزر چوہدری فیضان کشمیری اور چوہدری بلال اور دیگر ممبران نے شرکت کی.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*